Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:35 — ی۔س(یس)

یہ اس لیئےکہ انہیں پھل فراہم کرے اور تا کہ وہ اپنے ہاتھوں سے تیار کریں جوکچھ بھی انہیں ضرورت ہے ۔ کیا وہ شکر گزار گزار ہوں گے؟

[36:34] اور ہم اس میں کھجور کے درختوں کے باغات اگاتے ہیں ، اور انگور کے،اور ہم ان میں سے چشمے جاری کرتے ہیں ۔

[36:36] شان ہو اس کی جس نےہرقسم کے پودوں کو زمین سےپیدا کیا، اور خود انہیں بھی ، اور اسی طرح سےدیگر تخلیقات کوبھی جنہیں یہ جانتے تک نہیں ۔