Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:34 — ی۔س(یس)

اور ہم اس میں کھجور کے درختوں کے باغات اگاتے ہیں ، اور انگور کے،اور ہم ان میں سے چشمے جاری کرتے ہیں ۔

[36:33] ان کے لئے ایک نشانی مُردہ زمین ہے: ہم اس کو پھر سے زندہ کرتےہیں اور اس سے اناج پیدا کرتے ہیں ان کےکھانے کے لئے ۔

[36:35] یہ اس لیئےکہ انہیں پھل فراہم کرے اور تا کہ وہ اپنے ہاتھوں سے تیار کریں جوکچھ بھی انہیں ضرورت ہے ۔ کیا وہ شکر گزار گزار ہوں گے؟