Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:33 — ی۔س(یس)

ان کے لئے ایک نشانی مُردہ زمین ہے: ہم اس کو پھر سے زندہ کرتےہیں اور اس سے اناج پیدا کرتے ہیں ان کےکھانے کے لئے ۔

[36:32] ان میں سے ہر ایک ہمارے آگے طلب کرلیا جائے گا ۔

[36:34] اور ہم اس میں کھجور کے درختوں کے باغات اگاتے ہیں ، اور انگور کے،اور ہم ان میں سے چشمے جاری کرتے ہیں ۔