Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:57 — ی۔س(یس)

ان کے پاس وہاں ہر قسم کے پھل ہو ں گے; وہ جس چیز کی خواہش کریں گے انہیں وہاں ملے گی۔

[36:56] وہ اپنے اہل خاناوؑں کے ساتھ خوبصورت سائیوں کے نیچے رہتے ہیں، آرام دہ آرائشی سامان سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ۔

[36:58] ایک سب سے زیادہ رحم کرنے والے رب کی جانب سے امن کاسلام ۔