Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:71 — ی۔س(یس)

کیاانہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم ان کے لئے اپنے ہاتھوں سے مویشیوں پیدا کیے، جو ان کی ملکیت میں ہیں؟

[36:70] تا کہ وہ لوگ جو زندہ ہیں انہیں منادی کرے اور کافروں کو بے نقاب کرے ۔

[36:72] اور ہم نے انہیں ان کے قابو میں کیا ؛ کچھ پر وہ سوارہوتے ہیں، اور کچھ کو وہ کھاتے ہیں ۔