قرآن 37:106 — ترتیب دینے والے(الصافات)
إِنَّ هٰذا لَهُوَ البَلٰؤُا۟ المُبينُ
یہ درحقیقت ایک سخت امتحان تھا ۔
[37:105] "تم نےخواب پر یقین کرلیا ہے۔" ہم اسی طرح نیکوکاروں کواجر دیتے ہیں ۔
[37:107] ہم نےفدیہ میں(اسماعیل کو) ایک جانور کی قربانی سےبدل ڈالا۔