قرآن 37:159 — ترتیب دینے والے(الصافات)
خدا کی تعریف ہو ۔ ان کے دعووں سے بہت بالاتر ۔
[37:158] انہوں نے تو اس کے ، اور جنات کے درمیان بھی ایک رشتہ ایجاد کر دیا۔ جنات تو یہ خود بھی جانتے ہیں کہ وہ تابع ہیں ۔
[37:160] صرف خدا کے بندے جو بالکل صرف اسی کے لئے وقف ہیں (بچ جائیں گے)۔