Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:158 — ترتیب دینے والے(الصافات)

انہوں نے تو اس کے ، اور جنات کے درمیان بھی ایک رشتہ ایجاد کر دیا۔ جنات تو یہ خود بھی جانتے ہیں کہ وہ تابع ہیں ۔

[37:157] ہمیں اپنی کتاب دکھاؤ، اگر تم سچے ہو۔

[37:159] خدا کی تعریف ہو ۔ ان کے دعووں سے بہت بالاتر ۔