Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:172 — ترتیب دینے والے(الصافات)

وہ بے شک فاتح ہیں ۔

[37:171] ہمارا فیصلہ پہلے ہی سے ہمارے بندوں کے لیئے رسولوں کے لیے لکھ دیا گیا ہے۔

[37:173] ہمارے فوجی غالب ہیں۔