Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:176 — ترتیب دینے والے(الصافات)

کیاوہ ہمارے عذاب کو للکار تے ہیں؟

[37:175] ان کو دیکھو؛ وہ بھی دیکھیں گے۔

[37:177] جب ایک دن اس سے ان پر مار ہوگی، وہ ایک بدنصیب دن ہو گا ؛ان کو بخوبی خبردار کر دیاگیا ہے ۔