Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:177 — ترتیب دینے والے(الصافات)

فَإِذا نَزَلَ بِساحَتِهِم فَساءَ صَباحُ المُنذَرينَ

جب ایک دن اس سے ان پر مار ہوگی، وہ ایک بدنصیب دن ہو گا ؛ان کو بخوبی خبردار کر دیاگیا ہے ۔

[37:176] کیاوہ ہمارے عذاب کو للکار تے ہیں؟

[37:178] انہیں تھوڑی دیر کے لئے نظر انداز کرو۔