Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:178 — ترتیب دینے والے(الصافات)

انہیں تھوڑی دیر کے لئے نظر انداز کرو۔

[37:177] جب ایک دن اس سے ان پر مار ہوگی، وہ ایک بدنصیب دن ہو گا ؛ان کو بخوبی خبردار کر دیاگیا ہے ۔

[37:179] ان کو دیکھو ؛ وہ بھی دیکھیں گے ۔