Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:34 — ترتیب دینے والے(الصافات)

اسی طرح ہم قصور وار کو ان کابدلہ دیتے ہیں ۔

[37:33] لہٰذا ایک ساتھ مل کر وہ سب اس دن عذاب کاحصہ لیں گے ۔

[37:35] جب انہیں کہا گیا،"لا الٰہٰ الااللہ[اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے]"تو انہوں نے تکبر کیا ۔