Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:35 — ترتیب دینے والے(الصافات)

جب انہیں کہا گیا،"لا الٰہٰ الااللہ[اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے]"تو انہوں نے تکبر کیا ۔

[37:34] اسی طرح ہم قصور وار کو ان کابدلہ دیتے ہیں ۔

[37:36] انہوں نے کہا، " کیاہم ایک پاگل شاعر کی خاطر اپنے معبودوں کو چھوڑ دیں؟"