قرآن 37:36 — ترتیب دینے والے(الصافات)
انہوں نے کہا، " کیاہم ایک پاگل شاعر کی خاطر اپنے معبودوں کو چھوڑ دیں؟"
[37:35] جب انہیں کہا گیا،"لا الٰہٰ الااللہ[اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے]"تو انہوں نے تکبر کیا ۔
[37:37] در حقیقت وہ سچ لے کر آیا ہے، اور اس نے رسولوں کی تصدیق کی ہے ۔