Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:39 — ترتیب دینے والے(الصافات)

تمہیں صرف اسی کا بدلہ دیا جاتا ہے جو تم نے کیا ہے ۔

[37:38] بے شک، تم دردناک ترین عذاب چکھو گے۔

[37:40] صرف خدا کے بندے جو بالکل صرف اسی کے لئے وقف ہیں (بچ جائیں گے)۔