Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:53 — ترتیب دینے والے(الصافات)

أَءِذا مِتنا وَكُنّا تُرابًا وَعِظٰمًا أَءِنّا لَمَدينونَ

'' 'اس کے بعد کہ ہم مر جائیں اور مٹی اور ہڈیاں ہوں جاہیں،کیا ہم جوابدہی کے لئے بلائے جاتے ہیں؟' "

[37:52] "وہ تمسخر کرتا تھا: ' کیاتم اس سب پر یقین کرتے ہو؟

[37:54] وہ کہے گا ، "صرف ایک نظر ڈالو!"