Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:52 — ترتیب دینے والے(الصافات)

"وہ تمسخر کرتا تھا: ' کیاتم اس سب پر یقین کرتے ہو؟

[37:51] ان میں سے ایک یہ کہے گا کہ، "میرا ایک دوست ہوا کرتا تھا۔

[37:53] '' 'اس کے بعد کہ ہم مر جائیں اور مٹی اور ہڈیاں ہوں جاہیں،کیا ہم جوابدہی کے لئے بلائے جاتے ہیں؟' "