Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:51 — ترتیب دینے والے(الصافات)

ان میں سے ایک یہ کہے گا کہ، "میرا ایک دوست ہوا کرتا تھا۔

[37:50] وہ ایک دوسرے کے پاس آئیں گے، اور ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

[37:52] "وہ تمسخر کرتا تھا: ' کیاتم اس سب پر یقین کرتے ہو؟