Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:58 — ترتیب دینے والے(الصافات)

"( کیا تم اب بھی یہی ایمان رکھتے ہو) کہ ہم مر جاتے ہیں،

[37:57] "اگر میرے رب کی طرف سےنعمت نہ ہوتی، تومیں اب تمہارے ساتھ ہوتا ۔

[37:59] "صرف پہلی موت اور ہم کبھی بھی کوئی بدلہ وصول نہی کرتے؟"