قرآن 37:57 — ترتیب دینے والے(الصافات)
"اگر میرے رب کی طرف سےنعمت نہ ہوتی، تومیں اب تمہارے ساتھ ہوتا ۔
[37:56] وہ (اس کے پاس جائے گا اور) کہے گا "خدا کی قسم ،تم نے قریباً مجھے برباد کر دیا تھا۔
[37:58] "( کیا تم اب بھی یہی ایمان رکھتے ہو) کہ ہم مر جاتے ہیں،