Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:56 — ترتیب دینے والے(الصافات)

وہ (اس کے پاس جائے گا اور) کہے گا "خدا کی قسم ،تم نے قریباً مجھے برباد کر دیا تھا۔

[37:55] جب وہ دیکھتا ہے، وہ اپنے دوست کو جہنم کےقلب میں دیکھے گا۔ *

[37:57] "اگر میرے رب کی طرف سےنعمت نہ ہوتی، تومیں اب تمہارے ساتھ ہوتا ۔