Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:55 — ترتیب دینے والے(الصافات)

جب وہ دیکھتا ہے، وہ اپنے دوست کو جہنم کےقلب میں دیکھے گا۔ *

[37:54] وہ کہے گا ، "صرف ایک نظر ڈالو!"

[37:56] وہ (اس کے پاس جائے گا اور) کہے گا "خدا کی قسم ،تم نے قریباً مجھے برباد کر دیا تھا۔