Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:62 — ترتیب دینے والے(الصافات)

کیایہ ایک بہتر مقدر، یا کڑواہٹ کا درخت ہے؟

[37:61] یہی ہے جس کے لئے ہر کارکن کو کام کرنا چاہیے ۔

[37:63] ہم نے اس حد سے بڑھنے والوں کے لئے ایک سزا بنائی ہے۔