Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:74 — ترتیب دینے والے(الصافات)

صرف خدا کے بندے جو بالکل صرف اسی کے لئے وقف ہیں (بچ جائیں گے)۔

[37:73] ان لوگوں کے نتائج پر دیہان دو جنہیں خبردار کیا گیا ہے ۔

[37:75] لہٰذا نُوح نے ہمیں پکارا، اور ہم بہترین جواب دینے والے تھے ۔