قرآن 37:73 — ترتیب دینے والے(الصافات)
فَانظُر كَيفَ كانَ عٰقِبَةُ المُنذَرينَ
ان لوگوں کے نتائج پر دیہان دو جنہیں خبردار کیا گیا ہے ۔
[37:72] ہم نے ان کے پاس ڈر سنانے والے بھیجے ہیں ۔
[37:74] صرف خدا کے بندے جو بالکل صرف اسی کے لئے وقف ہیں (بچ جائیں گے)۔