Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:72 — ترتیب دینے والے(الصافات)

ہم نے ان کے پاس ڈر سنانے والے بھیجے ہیں ۔

[37:71] زیادہ تر پرانی نسلیں اسی طرح گمراہ ہوئی ہیں ۔

[37:73] ان لوگوں کے نتائج پر دیہان دو جنہیں خبردار کیا گیا ہے ۔