قرآن 37:76 — ترتیب دینے والے(الصافات)
وَنَجَّينٰهُ وَأَهلَهُ مِنَ الكَربِ العَظيمِ
ہم نے اسے اور اس کے خاندان کو ایک عظیم تباہی سےبچا لیا۔
[37:75] لہٰذا نُوح نے ہمیں پکارا، اور ہم بہترین جواب دینے والے تھے ۔
[37:77] ہم ان کے ساتھیوں کو زندہ بچ جانے والا بنایا۔