Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:1 — ص(صاد)

ص (صاد) * اور قرآن جس کے اندر ثبوت ہے۔* *

[38:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[38:2] وہ جنہوں نے کفر کیا تکبر اور سرکشی میں پڑ گئےہیں ۔