Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:3 — ص(صاد)

کئی ایک نسلیں ان سے پہلے ہم نے ہلاک کر ڈالیں ۔ انہوں نے مدد کے لیے پکارا، بیکار میں ۔

[38:2] وہ جنہوں نے کفر کیا تکبر اور سرکشی میں پڑ گئےہیں ۔

[38:4] انہوں نے تعجب کیا کہ ایک خبردار کرنے والا ان کے پاس آئے، ان میں سے۔ کافروں نے کہا، "ایک جادوگر، جھوٹا۔