Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:34 — ص(صاد)

ہم نے اس طرح سلیمان کو امتحان میں ڈالا ؛ ہم سے اس کو وسیع مادی دولت کی برکت دی، لیکن اس نے ثابت قدمى کے ساتھ فرمانبرداری کی۔*

[38:33] "انہیں واپس لاؤ ۔ (الوداع کرنے کے لیے،) اس نے ان کی ٹانگوں اور گر دنوں کو مَلا۔

[38:35] اس نے کہا کہ، "میرے پروردگار، مجھے معاف کر دو، اور مجھے ایک ایسی بادشاہت عطا کردو جو کبھی کسی اور نے حاصل نہ کی ہو ۔ تم ہی عطا کرنے والے ہو ۔"