Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:52 — ص(صاد)

ان کے شاندار ازدواج ہوں گے ۔

[38:51] اس میں آرام کرتے، انہیں کئی اقسام کے پھل اور مشروبات دیے جائیں گے۔

[38:53] یہی ہے جس کے تم حساب کے دن پر مستحق ہو چکے ہو ۔