Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:51 — ص(صاد)

اس میں آرام کرتے، انہیں کئی اقسام کے پھل اور مشروبات دیے جائیں گے۔

[38:50] ادن کے باغات ان کے لیے اپنےدروازے کھول دیں گے۔

[38:52] ان کے شاندار ازدواج ہوں گے ۔