قرآن 38:58 — ص(صاد)
اور اسی قسم کے اور زیادہ۔
[38:57] وہ جو چکھیں گے وہ جہنمی مشروبات اور کڑوی خوراک ہو ں گے ۔
[38:59] "یہ ایک گروہ ہے جسے تمہارےساتھ جہنم میں پھینک دیا جائے گا" ۔ ان کا خیر مقدم نہیں کیا جائے گا (جہنم کے رہائشیوں کی طرف سے) ۔ وہ جہنم کی آگ میں جلنے کے مستحق ہو چکے ہیں ۔