Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:6 — ص(صاد)

رہنماؤں نے اعلان کیا، 'جاؤ اور اپنے معبودوں کی عبادت کرنےمیں استقلال سے ثابت قدم رہو ۔ بس اسی کی ضرورت ہے ۔

[38:5] " کیا اس نے ہمارے معبودوں کو ایک معبود بنا دیا؟ یہ واقعی عجیب ہے ۔"

[38:7] ہم نےکبھی اس دین کے بارے میں اپنے باپ دادا ؤں سے نہیں سنا ۔ یہ ایک جھوٹ ہے ۔