قرآن 38:7 — ص(صاد)
ہم نےکبھی اس دین کے بارے میں اپنے باپ دادا ؤں سے نہیں سنا ۔ یہ ایک جھوٹ ہے ۔
[38:6] رہنماؤں نے اعلان کیا، 'جاؤ اور اپنے معبودوں کی عبادت کرنےمیں استقلال سے ثابت قدم رہو ۔ بس اسی کی ضرورت ہے ۔
[38:8] "ثبوت اسی پر کیوں نازل ہوا ، ہمارے بجائے؟" درحقیقت، یہ میرے ثبوت پر شکی ہیں ۔ درحقیقت ، انہوں نے ابھی تک میرا بدلہ نہیں چکھا ہے۔