Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:8 — ص(صاد)

"ثبوت اسی پر کیوں نازل ہوا ، ہمارے بجائے؟" درحقیقت، یہ میرے ثبوت پر شکی ہیں ۔ درحقیقت ، انہوں نے ابھی تک میرا بدلہ نہیں چکھا ہے۔

[38:7] ہم نےکبھی اس دین کے بارے میں اپنے باپ دادا ؤں سے نہیں سنا ۔ یہ ایک جھوٹ ہے ۔

[38:9] کیا یہ تمہارے پروردگار کی رحمت کے خزانوں کے مالک ہیں، قادرِمطلق، عطا کرنے والا۔