قرآن 38:83 — ص(صاد)
إِلّا عِبادَكَ مِنهُمُ المُخلَصينَ
"سوائے تمہارے عبادت گاروں کے جو بالکل تمہارے لئے ہی مخصوص ہیں۔"
[38:82] اس نے کہا کہ، "میں قسم کھاتا ہوں تمہاری عظمت کی، کہ میں ان سب کو گمراہ کر دوں گا ۔
[38:84] اس نے کہا کہ، "یہ سچ ہے، اور میں صرف سچ ہی بولتا ہوں ۔