قرآن 38:85 — ص(صاد)
لَأَملَأَنَّ جَهَنَّمَ مِنكَ وَمِمَّن تَبِعَكَ مِنهُم أَجمَعينَ
"میں جہنم کو بھر دوں گاتم سے اور ان سب سے جو تمہاری پیروی کریں گے۔"
[38:84] اس نے کہا کہ، "یہ سچ ہے، اور میں صرف سچ ہی بولتا ہوں ۔
[38:86] کہہ دو کہ ، "میں تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا ، اور میں ایک دھوکےباز نہیں ہوں ۔