Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:1 — ہجوم (الزمر)

یہ ایک وحی ہے مقدس کتاب کی ، خدا کی طرف سے، قادرِمطلق، سب سے زیادہ حکمت والا۔

[39:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[39:2] ہم نے یہ کتابِ مقدس تمہاری طرف اتاری ، سچائی کے ساتھ؛ تم خدا کی عبادت کرنا، اپنے دین کوصرف اسی کے لئے وقف کر کے۔