Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:14 — ہجوم (الزمر)

کہہ دو کہ، "صرف خدا ہی ایک ہے جس کی میں عبادت کرتا ہوں، اپنا دین بلکل اکیلے اسی کے لئے وقف کر کے۔

[39:13] کہہ دو کہ، " مجھے ڈر ہے، اگر میں نے اپنے پروردگار کی نافرمانی کی، ایک عظیم دن کے عذاب کا"۔

[39:15] "لہذا، تم اس کے سوا جس کسی کی بھی مرضی چاہے، عبادت کرو ۔ "کہہ دو کہ، "حقیقی نقصان اٹھانے والےوہ ہیں جو اپنی روحوں کو کھو بیٹھتے ہیں، اور اپنے خاندانوں کو، قیامت کے دن پر۔" بلکل یقیناً، یہ حقیقی نقصان ہے۔