قرآن 39:15 — ہجوم (الزمر)
"لہذا، تم اس کے سوا جس کسی کی بھی مرضی چاہے، عبادت کرو ۔ "کہہ دو کہ، "حقیقی نقصان اٹھانے والےوہ ہیں جو اپنی روحوں کو کھو بیٹھتے ہیں، اور اپنے خاندانوں کو، قیامت کے دن پر۔" بلکل یقیناً، یہ حقیقی نقصان ہے۔
[39:14] کہہ دو کہ، "صرف خدا ہی ایک ہے جس کی میں عبادت کرتا ہوں، اپنا دین بلکل اکیلے اسی کے لئے وقف کر کے۔
[39:16] ان کے اوپر اور ان کے نیچے آگ کے انبار ہوں گے ۔ خدا اس طرح اپنے بندوں کا انتباہ کرتا ہے: اے میرے بندو، تم میری تعظیم کرو۔