Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:16 — ہجوم (الزمر)

ان کے اوپر اور ان کے نیچے آگ کے انبار ہوں گے ۔ خدا اس طرح اپنے بندوں   کا انتباہ کرتا ہے: اے میرے بندو، تم میری تعظیم کرو۔

[39:15] "لہذا، تم اس کے سوا جس کسی کی بھی مرضی چاہے، عبادت کرو ۔ "کہہ دو کہ، "حقیقی نقصان اٹھانے والےوہ ہیں جو اپنی روحوں کو کھو بیٹھتے ہیں، اور اپنے خاندانوں کو، قیامت کے دن پر۔" بلکل یقیناً، یہ حقیقی نقصان ہے۔

[39:17] رہے وہ جو تمام شرکاء کی عبادت کو مسترد کریں اور خود کو مکمل طور پر اکیلے صرف خدا کے لئے وقف کریں، وہ خوشی کے مستحق ہیں ۔ میرے بندوں کو خوشخبری دے دو۔