Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:18 — ہجوم (الزمر)

یہ وہ ہیں جو کہ تمام الفاظ کا جائزہ لیتے ہیں ، پھر سب سے بہترین کی پیروی کرتے ہیں۔ یہی ہیں وہ جنہیں خدا نے ہدایت دی ہے؛ یہی ہیں وہ جو ذہانت رکھتے ہیں۔

[39:17] رہے وہ جو تمام شرکاء کی عبادت کو مسترد کریں اور خود کو مکمل طور پر اکیلے صرف خدا کے لئے وقف کریں، وہ خوشی کے مستحق ہیں ۔ میرے بندوں کو خوشخبری دے دو۔

[39:19] ان کے حوالے سے جو عذاب کی مستحق ہے، کیا تم ان لوگوں کو بچا سکتے ہوجو پہلے سے ہی جہنم میں ہیں؟