Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:28 — ہجوم (الزمر)

ایک عربی قرآن، بغیر کسی ابہام کے، تاکہ وہ نیکوکار ہوں۔

[39:27] ہم نے لوگوں کے لئے ہر قسم کی مثال کا حوالہ اس قران میں دیا ہے، تا کہ شاید یہ نصیحت حاصل کریں۔

[39:29] خدا ایک آدمی کی مثال کا حوالہ دیتا ہے جو جھگڑتے شرکار (حدیث)سے نمٹتا ہے، ان کے مقابلے میں ایک وہ آدمی جو ایک یکساں ذریعہ(قرآن) سے نمٹتا ہے، کیا یہ برابر ہیں؟ خدا کے تعریف ہو ؛ ان میں سے اکثر نہیں جانتے ۔