قرآن 39:30 — ہجوم (الزمر)
تم (محمد) ضرور مر جاؤگے، اسی طرح جیسے یہ مر جائیں گے ۔
[39:29] خدا ایک آدمی کی مثال کا حوالہ دیتا ہے جو جھگڑتے شرکار (حدیث)سے نمٹتا ہے، ان کے مقابلے میں ایک وہ آدمی جو ایک یکساں ذریعہ(قرآن) سے نمٹتا ہے، کیا یہ برابر ہیں؟ خدا کے تعریف ہو ؛ ان میں سے اکثر نہیں جانتے ۔
[39:31] قیامت کے دن، تمہارے پروردگار کے سامنے، تم لوگ ایک دوسرے کے ساتھ جھگڑا کرو گے ۔