Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:32 — ہجوم (الزمر)

اُس سے زیادہ برا اور کون ہے جو خدا کی نسبت جھوٹ گڑھتا ہے، جبکہ اُس سچ سے کفر کرتے ہوئے جو اُس کے پاس آیا ہے؟ کیا جہنم کافروں کے لیے ایک   عادلانہ بدلہ نہیں ہے؟

[39:31] قیامت کے دن، تمہارے پروردگار کے سامنے، تم لوگ ایک دوسرے کے ساتھ جھگڑا کرو گے ۔

[39:33] رہے وہ جو حق کو فروغ دیتے ہیں، اور اس میں یقین رکھتے ہیں، وہ نیکوکار ہیں ۔