Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:38 — ہجوم (الزمر)

اگر تم ان سے پوچھو کہ، " زمین اور آسمان کو کس نے پیدا کیا ہے؟" وہ کہیں گے، "خدا"۔ کہہ دو کہ، " تم کیوں خدا کے ساتھ شرکاء مقرر کرتے ہو؟ اگر خدا کی مرضی ہو تی کہ مجھے کوئی مصیبت پہنچے، کیا وہ ایسی مصیبت کو دور کر سکتے ہیں؟ اور اگر اس کی مرضی ہو کہ مجھے کوئی نعمت ملے، کیا وہ ایسی نعمت کو روک سکتے ہیں؟" کہہ دو کہ، "خدا میرے لئے کافی ہے"۔ اس پر تمام بھروسہ کرنے والے بھروسہ کریں۔

[39:37] اور جس کسی کی بھی خدا رہنمائی کرتا ہے، اسے کوئی چیز بھی گمراہ نہیں کر سکتی ۔ کیا خدا قادرِمطلق نہیں، اِنتقام لینے والا؟

[39:39] کہہ دو کہ، "اے میرے لوگو، اپنی پوری کوشش کرواور میں بھی اپنی پوری کوشش کروں گا ؛ تمہیں ضرورمعلوم ہو جائے گا۔