Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:72 — ہجوم (الزمر)

کہہ دیا جائے گا، " جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ، جہاں تم ہمیشہ رہو گے۔" کیا ہی بدنصیب تقدیر ہے متکبر کے لئے۔

[39:71] وہ جنہوں نے کفر کیا ہے انہیں ہجوم میں جہنم میں لے جایا جائے گا۔ جب یہ یہاں پہنچیں گے، اور اس کے دروازے کھول دیے جائیں گے، اس کے داروغا کہیں گے، " کیا تمہیں تم ہی میں سے پیغمبر موصول نہیں ہوئے تھے ، جنہوں نے تمہیں تمہارے پروردگار کی آیتیں پڑھ کر سنائی تھیں، اور تمہیں اس دن کی ملاقات سے خبردار کیا تھا؟" وہ جواب دیں گے، "جی ہاں بیشک۔ لیکن' عذاب' کا لفظ پہلے ہی سے کافر وں پر موہر لگا دیا گیا تھا۔ "

[39:73] وہ جو اپنے پروردگار کی تعظیم کیا کرتے تھے انہیں ہجوم میں جنت میں لے جایا جائے گا۔ جب یہ یہاں پہنچیں گے، اور اس کے دروازے کھول دیے جائیں گے، اس کے داروغا کہیں گے، " تم پر سلامتی ہو؛ تم جیت گئے۔ لہٰذا، تم ہمیشہ اس میں رہو گے۔"