Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:74 — ہجوم (الزمر)

وَقالُوا الحَمدُ لِلَّهِ الَّذى صَدَقَنا وَعدَهُ وَأَورَثَنَا الأَرضَ نَتَبَوَّأُ مِنَ الجَنَّةِ حَيثُ نَشاءُ ۖ فَنِعمَ أَجرُ العٰمِلينَ

وہ کہیں گے، "خدا کی تعریف ہو، جس نے ہم سے اپنا وعدہ پورا، اور ہمیں زمین کا وارث بنایا، ہمیں جنت سے لطف اندوز ہونے کے لئے جیسے ہم چاہیں۔" کیا ہی ایک خوبصورت بدلہ ہے کام کرنے والوں کے لئے!

[39:73] وہ جو اپنے پروردگار کی تعظیم کیا کرتے تھے انہیں ہجوم میں جنت میں لے جایا جائے گا۔ جب یہ یہاں پہنچیں گے، اور اس کے دروازے کھول دیے جائیں گے، اس کے داروغا کہیں گے، " تم پر سلامتی ہو؛ تم جیت گئے۔ لہٰذا، تم ہمیشہ اس میں رہو گے۔"

[39:75] تم فرشتوں کو تخت کے ارد گرد تیرتے ہوئےدیکھو گے، اپنے رب کی تسبیح اور تعریف بیان کرتے۔ سب کے لیے اعدلانہ انصاف جاری کر دیے جانے کے بعد، اعلان کر دیا جائے گا: "خدا کی تعریف ہو۔ کائنات کارپروردگار۔"